اگر کوئی اپنے
بچے کو حافظ قرآن بنانا چاہتا ہو اور بچہ سبق یاد نہ کرتا ہو تو ایسے بچے کے لیے
چاہیے کہ ہر مہینہ تین دن تک سو مرتبہ آیتہ الکرسی پڑھ کر پانی پر دم کر کے پلائیں
تو بچہ بہت جلد حفظ کر لے گا۔
Monday, May 6, 2019
8:42 AM
Umair Butt
No comments
اولاد کی پیدائش
کے لئے
اگر کسی کے ہاں
اولاد جیسی نعمت نہ ہو اور وہ اولاد چاہتے ہوں تو ایسی عورت کے لیے آیت الکرسی کا
یہ عمل بہت مفید ہے۔ عمل اسی طرح سے ہے کہ منگل کے دن نماز اشراق کے وقت دس رکعت
نفل نماز دو دو رکعت کر کے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد ایک
مرتبہ آیت الکرسی پڑھے۔ ہر دو رکعت پڑھنے کے بعد اللہ تعالی سے اولاد کے حصول کے
لیے دعا مانگے۔ بفضل باری تعالی اولاد کی نعمت سے ضرور مالا مال ہو گی۔
Subscribe to:
Comments (Atom)
