Monday, May 6, 2019


اگر کوئی اپنے بچے کو حافظ قرآن بنانا چاہتا ہو اور بچہ سبق یاد نہ کرتا ہو تو ایسے بچے کے لیے چاہیے کہ ہر مہینہ تین دن تک سو مرتبہ آیتہ الکرسی پڑھ کر پانی پر دم کر کے پلائیں تو بچہ بہت جلد حفظ کر لے گا۔



اولاد کی پیدائش کے لئے

اگر کسی کے ہاں اولاد جیسی نعمت نہ ہو اور وہ اولاد چاہتے ہوں تو ایسی عورت کے لیے آیت الکرسی کا یہ عمل بہت مفید ہے۔ عمل اسی طرح سے ہے کہ منگل کے دن نماز اشراق کے وقت دس رکعت نفل نماز دو دو رکعت کر کے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھے۔ ہر دو رکعت پڑھنے کے بعد اللہ تعالی سے اولاد کے حصول کے لیے دعا مانگے۔ بفضل باری تعالی اولاد کی نعمت سے ضرور مالا مال ہو گی۔


BTemplates.com

Powered by Blogger.

Popular Posts